Archive for the ‘Urdu News’ Category

لاہور کینٹ:فوجی قافلے پر خود کش حملے

لاہور میں چھاؤنی کے علاقے میں فوج کی گاڑیوں پر دو خود کش حملوں میں چھ فوجیوں سمیت انتالیس افراد ہلاک جبکہ پچانوے افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ دونوں حملے صرف چند سیکنڈ کے وقفے سے ہوئے ہیں۔ آئی جی پنجاب طارق سلیم ڈوگر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان حملوں میں انتالیس افراد [...]

یورپ میں پناہ، افغان بچوں کی درخواستوں میں اضافہ

کئی افغان پاکستان اور ایران میں بھی پناہ لیتے ہیں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسیوں نے متنبہ کیا ہے کہ یورپ میں پناہ کے لیے درخواست دینے والے ایسے افغان بچوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا جن کے ہمراہ کوئی بالغ شخص موجود نہیں ہوتا۔ پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والی [...]

چلی زلزلہ: ہلاکتیں تین سو، بیس لاکھ متاثر

چلی کی صدر میچل بیچلے نے کہا ہے کہ وسطی چلی میں آنے والے شدید زلزلے سے بیس لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ٹیلی ویژن پر اپنے ایک خطاب میں انہوں نے کہا کہ قدرت کی طاقتیں قوم کا امتحان لے رہی ہیں۔ اب تک سنیچر کی صبح آنے والے زلزلے میں تین سو ہلاکتوں [...]

طلباء اسلامی یونیورسٹی کا سوال و احتجاج

اسلام آباد ‘ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں تقریب کے دوران طلباء کا شدید احتجاج۔ زید حامد تقریر ادھوری چھوڑ کر چلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے بلاک اے میں ایک تقریب کیے دوران ٹی وی اینکر پرسن زیدصورتحال کشیدہ ہو گئی جب ٹی وی اینکر پرسن زید حامد تقریرکر [...]

بے نظیر بھٹو قتل کیس کے حوالے سے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے پاکستان کا حالیہ دورہ مکمل کر لیا

تحقیقاتی کمیشن 31 مارچ کو سانحہ لیاقت باغ کی تحقیقات مکمل کر کے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے پاس جمع کروائے گا اسلام آباد۔ بے نظیر بھٹو قتل کیس کے حوالے سے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے پاکستان کا حالیہ دورہ مکمل کر لیا ہے ۔ تحقیقاتی کمیشن 24 فروری کو پاکستان پہنچا [...]

  • Top OS

    Visitors Online

  • Powered by WordPress | Visit iCellPhoneDeals.com for Free Cell Phone Deals. | Thanks to BestInCellPhones.com, MMORPGs and Fat burning furnace